Menu

Announcements

Announcements

             

           

                               

Donations

يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓاْ أَنفِقُواْ مِمَّا رَزَقۡنَٰكُم مِّن قَبۡلِ أَن يَأۡتِيَ يَوۡمٞ لَّا بَيۡعٞ فِيهِ وَلَا خُلَّةٞ وَلَا شَفَٰعَةٞۗ وَٱلۡكَٰفِرُونَ هُمُ ٱلظَّٰلِمُونَ

O you who have believed, spend from that which we have provided for you before there comes a Day in which there is no exchange and no friendship and no intercession. And the disbelievers - they are the wrongdoers.

اے ایمان والو جو (مال) ہم نے تم کو دیا ہے اس میں سے اس دن کے آنے سے پہلے پہلے خرچ کرلو جس میں نہ (اعمال کا) سودا ہو اور نہ دوستی اور سفارش ہو سکے اور کفر کرنے والے لوگ ظالم ہیں

سورۃ البقرۃ (254)

جامعہ العربیہ احسن العلوم بفضلہ تعالیٰ خالصتا لوجہ اللہ الکریم دینی خدمات انجام دے رہا ہے۔ اور ملک کے بڑے اور مقتدر اداروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ جامعہ کی بنیاد

رئیس الجامعہ شیخ الحدیث و التفسیر مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب مدظلہ العالیہ نے 1978 ھ میں رکھی۔ جامعہ کا مقصد ایسے مقتدر اور باعمل علماء تیار کرنا ہے جو

امت مسلمہ کی صحیح رہنمائی کر سکیں۔ جامعہ میں مکمل درسِ نظامی یعنی تفسیرقرآن، حدیث شریف، فقہ، کتب اصول و ادب، عربی منظق و فلسفہ کی مفت تعلیم دی

جاتی ہے۔ جامعہ ہذا کے دارالفتاء میں دنیا بھر سے آئے ہوئے استفتاء کے جوابات تحقیق و تدفیق کے ساتھ حضرت مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب مدظلہ العالیہ کی

نگرانی میں دیئے جاتے ہیں۔ دوران تعطیلات جامعہ میں دورہ تفسیر القران الکریم کا اعلٰی انتظام و اہتمام کیا جاتا ہے۔ جس میں ہر خاص و عام حضرات و خواتین (پردے

کے ساتھ) شریک ہوتے ہیں۔


 

For more information:

Phone Number:  +92-300-3361111

Email:                  donation@ahsanululoom.net

Whatsapp:          +92-333-2356556